Mon. May 20th, 2024
BISP Launch Whatsapp Channel And BISP Page To Help People

Information About WhatsApp Channel

BISP Lunch Whatsapp Channel Benazir Income Support Program has decided that the problems of the people will be heard, and their problems will be solved by acting on them. Therefore, the Government of Pakistan has decided that on behalf of the Benazir Income Support Program, people are now informed through WhatsApp groups on how they can get their registration done. How to get your money plus procedure to check eligibility Also if they have not received any money before, information about if you are also in Benazir Income Support Program And if you haven’t received any aid money yet, don’t worry, a WhatsApp group has been created for you.

BISP Whatsapp Group

بے نظر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے واٹس ایپ گروپ کو بنا دیا گیا ہے اس گروپ میں اپ کو تمام تر معلومات فراہم کی جائے گی یعنی کہ رجسٹریشن اپ اپنی کیسے کروا سکتے ہیں اپ اپنی اہلیت کو کیسے چیک کر سکتے ہیں اس کے علاوہ وہ لوگ جو کہ اپنے پیسے حاصل کرنا چاہتے ہیں رجسٹریشن کے متعلق معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں ان کو بھی معلومات فراہم کی جائے گی اگر اپ کو کوئی بھی پریشانی کا سامنا ہوتا ہے اپ کو پیسوں کے متعلق پریشانی ہے اپ نے اپنی اہلیت کو چیک کرنا ہے اس کے متعلق پریشانیاں اپ نے اپنا سروے کروانا ہے اس کے متعلق کوئی بھی سوال ہو تو اپ گروپ میں پوچھ سکتے ہیں

BISP Facebook Page

اگر اپ یہ چاہتے ہیں کہ اپ کو زیادہ سے زیادہ معلومات ملے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے تو اپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے افیشل پیج کا استعمال کر سکتے ہیں جس کا لنک دیا گیا ہے اپ نے وہاں پر جانا ہے اور لیٹسٹ معلومات حاصل کرنی ہیں جو کہ ڈیلی بیس پہ اپ کو دی جا رہی ہوتی ہے اپ نے روزانہ بیس پر اس پیج کو چیک کرتے رہنا ہے جو کہ بے نظیر سپورٹ پروگرام کی جانب سے ہے اگر اپ کو کوئی بھی دشواری پیش اتی ہے یعنی کہ اپ نے رجسٹریشن کروانی ہے تو اس کے متعلق بھی ڈیلی روزانہ ہر قسم کی معلومات دی جاتی ہے کہ اپ اپنی رجسٹریشن کیسے کروا سکتے ہیں اپ اپنی اہلیت کو کیسے چیک کر سکتے ہیں اس کے علاوہ بہت سی معلومات لوگوں کے سوالات سننے جاتے ہیں اور اس کا جواب دیا جاتا ہے

BISP Whatsapp Channel

حکومت پاکستان نے واٹس ایپ چینل جو کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے ہے وہ بھی بنا دیا ہے تاکہ اپ کو روزانہ نئی معلومات دی جائے جو کہ اپ جاننا چاہتے ہیں اپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے جاری کردہ واٹس ایپ چینل کو جوائن کر سکتے ہیں اور وہاں پر روزانہ نیا معلومات حاصل کر سکتے ہیں بچوں کے وظائف کے بارے میں معلومات بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ لوگوں کے بارے میں معلومات وہ لوگ جو کہ اہل ہو کر نا اہل ہو جاتے ہیں ان کے بارے میں معلومات اس کے علاوہ لوگوں کے سوالات اور ان کے جوابات دیے جاتے ہیں تاکہ وہ اپنے پیسے اسانی سے حاصل کر سکیں ان کو پریشانی کا سامنا نہ ہو لوگوں کے ان کے پریشانی کا حل بھی بتایا جاتا ہے کہ وہ اپنی مسئلے کا حل کیسے تلاش کر سکتے ہیں

All the information is kept in the WhatsApp group. How you can get your money Information about money You will give your information and you will be told when you were registered and how much money you will get All the procedures have been explained to you Procedure to get money is also easy if you face any kind of problem you can come to our WhatsApp group and you can feel free to contact, and our representative will tell you all the information easily.

How It works

So that you don’t face any problems, the Benazir Income Support Program is telling all the poor and deserving people not to cheat but to register them correctly. Our representative will tell you all the information easily, how you can get your registration how you can get your information easy procedure So that if you and any of your family members want to register, they can register easily. Benazir Income Support Program was facing many problems.

People because before that, people were not getting any kind of aid. People had problems in aid people didn’t have money so now the Pakistani government has introduced a WhatsApp group Facebook channel and WhatsApp channel Through this, you will provide all your information, your registration will be completed, your eligibility will be checked, and all other information that you would like.

You Can Also Read: 8500 Ehsaas Program 8171 Message Comming Latest Updates